the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
یوپی اسمبلی انتخابات میں کراری شکست کے بعد ملائم سنگھ یادو اور شیو پال یادو کے بعد یادو خاندان کی بہو ارپنا یادو نے بھی بالواسطہ طور پر سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو اور ان کے قریبی لوگوں پر نشانہ لگایا ہے۔ ارپنا یادو نے کہا ہے کہ ان کی شکست ای وی ایم میں خرابی کی وجہ سے نہیں، بلکہ ان کے ہی قریبی لوگوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔

ارپنا نے کہا کہ اگر ای وی ایم میں خرابی تھی تو انتخابات



منسوخ ہونے چاہئیں۔ ویسے میری ہار کی وجہ میرے بہت ہی قریبی رہے ہیں۔

صحافیوں سے بات چیت میں ارپنا نے کہا، 'اپنوں سے جب چوٹ لگتی ہے تو زخم بہت سنگین ہوتے ہیں۔ مجھے اپنوں سے چوٹ ملی ہے۔ کبھی کبھار آپ کو بہت کچھ سکھا جاتا ہے۔ اس ہار سے مجھے بھی وہ چشمہ مل گیا جس سے میں اپنے اور پرائے کی شناخت کر سکتی ہوں۔ شاعرانہ انداز میں خطاب کرتے ہوئے ارپنا نے کہا، 'کشتیاں وہاں آکر ڈوب گئیں جہاں ساحل قریب تھا۔'

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.